Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 
Sahih Bukhari

Call to Prayers (Adhaan)

كتاب الأذان

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي بَيْتِ أُمِّ سُلَيْمٍ، فَقُمْتُ وَيَتِيمٌ خَلْفَهُ، وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا‏.‏

Chapter: Women praying behind men

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) prayed in the house of Um Sulaim; and I, along with an orphan stood behind him while Um Sulaim (stood) behind us. ھم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے سفیان بن عیینھ نے بیان کیا ، ان سے اسحاق بن عبداللھ بن ابی طلحھ نے ، ان سے حضرت انس رضی اللھ عنھ نے فرمایا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے ( میری ماں ) ام سلیم کے گھر میں نماز پڑھائی ۔ میں اور یتیم مل کر آپ صلی اللھ علیھ وسلم کے پیچھے کھڑے ھوئے اور ام سلیم رضی اللھ عنھا ھمارے پیچھے تھیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 874
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 11 Hadith no 833

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ هِنْدَ بِنْتِ الْحَارِثِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا سَلَّمَ قَامَ النِّسَاءُ حِينَ يَقْضِي تَسْلِيمَهُ، وَهُوَ يَمْكُثُ فِي مَقَامِهِ يَسِيرًا قَبْلَ أَنْ يَقُومَ‏.‏ قَالَتْ نُرَى ـ وَاللَّهُ أَعْلَمُ ـ أَنَّ ذَلِكَ كَانَ لِكَىْ يَنْصَرِفَ النِّسَاءُ قَبْلَ أَنْ يُدْرِكَهُنَّ الرِّجَالُ‏.‏

Narrated Umm Salama: Whenever Allah's Messenger (PBUH) completed the Salat with Taslim, the women used to get up immediately and Allah's Messenger (PBUH) would remain at his place for sometime before getting up. The subnarrator (Az-Zuhri) said, "We think, and Allah knows better, that he did so, so that the women might leave before the men could catch up with them." ھم سے یحییٰ بن قزعھ نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے ابراھیم بن سعد نے بیان کیا ، انھوں نے زھری سے بیان کیا ، ان سے ھند بنت حارث نے بیان کیا ، ان سے ام سلمھ رضی اللھ عنھا نے ، انھوں نے فرمایا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم جب سلام پھیرتے تو آپ صلی اللھ علیھ وسلم کے سلام پھیرتے ھی عورتیں جانے کے لیے اٹھ جاتی تھیں اور آنحضور صلی اللھ علیھ وسلم تھوڑی دیر ٹھھرے رھتے کھڑے نھ ھوتے ۔ زھری نے کھا کھ ھم یھ سمجھتے ھیں ، آگے اللھ جانے ، یھ اس لیے تھا تاکھ عورتیں مردوں سے پھلے نکل جائیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 875
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 11 Hadith no 833

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَىٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ وَجَدَ غُصْنَ شَوْكٍ عَلَى الطَّرِيقِ فَأَخَّرَهُ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ، فَغَفَرَ لَهُ ‏"‏‏.‏ ثُمَّ قَالَ ‏"‏ الشُّهَدَاءُ خَمْسَةٌ الْمَطْعُونُ، وَالْمَبْطُونُ، وَالْغَرِيقُ، وَصَاحِبُ الْهَدْمِ، وَالشَّهِيدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ‏"‏‏.‏ وَقَالَ ‏"‏ لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي النِّدَاءِ وَالصَّفِّ الأَوَّلِ ثُمَّ لَمْ يَجِدُوا إِلاَّ أَنْ يَسْتَهِمُوا لاَسْتَهَمُوا عَلَيْهِ ‏"‏‏.‏ ‏"‏ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي التَّهْجِيرِ لاَسْتَبَقُوا إِلَيْهِ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الْعَتَمَةِ وَالصُّبْحِ لأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "While a man was going on a way, he saw a thorny branch and removed it from the way and Allah became pleased by his action and forgave him for that." Then the Prophet (PBUH) said, "Five are martyrs: One who dies of plague, one who dies of an Abdominal disease, one who dies of drowning, one who is buried alive (and) dies and one who is killed in Allah's cause." (The Prophet (PBUH) further said, "If the people knew the reward for pronouncing the Adhan and for standing in the first row (in the congregational prayer) and found no other way to get it except by drawing lots they would do so, and if they knew the reward of offering the Zuhr prayer early (in its stated time), they would race for it and if they knew the reward for `Isha' and Fajr prayers in congregation, they would attend them even if they were to crawl. ھم سے قتیبھ بن سعید نے امام مالک سے بیان کیا ، انھوں نے ابوبکر بن عبدالرحمٰن کے غلام سمی نامی سے ، انھوں نے ابوصالح سمان سے ، انھوں نے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ سے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ایک شخص کھیں جا رھا تھا ۔ راستے میں اس نے کانٹوں کی بھری ھوئی ایک ٹھنی دیکھی ، پس اسے راستے سے دور کر دیا ۔ اللھ تعالیٰ ( صرف اسی بات پر ) راضی ھو گیا اور اس کی بخشش کر دی ۔ پھر آپ نے فرمایا کھشھداء پانچ قسم کے ھوتے ھیں ۔ طاعون میں مرنے والے ، پیٹ کے عارضے ( ھیضے وغیرھ ) میں مرنے والے اور ڈوب کر مرنے والے اور جو دیوار وغیرھ کسی بھی چیز سے دب کر مر جائے اور خدا کے راستے میں ( جھاد کرتے ھوئے ) شھید ھونے والے اور آپ نے فرمایا کھ اگر لوگوں کو معلوم ھو جائے کھ اذان دینے اور پھلی صف میں شریک ھونے کا ثواب کتنا ھے اور پھر اس کے سوا کوئی چارھ کار نھ ھو کھ قرعھ ڈالا جائے تو لوگ ان کے لیے قرعھ ھی ڈالا کریں ۔ اور اگر لوگوں کو یھ معلوم ھو جائے کھ ظھر کی نماز کے لیے سویرے جانے میں کیا ثواب ھے تو اس کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کریں اور اگر یھ جان جائیں کھ عشاء اور صبح کی نماز کے فضائل کتنے ھیں ، تو گھٹنوں کے بل گھسٹتے ھوئے ان کے لیے آئیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 652, 653,
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 11 Hadith no 624

Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.