Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Distribution of Water

كتاب المساقاة

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ، مَوْلَى بَنِي حَارِثَةَ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، وَسَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ، حَدَّثَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ، إِلاَّ أَصْحَابَ الْعَرَايَا فَإِنَّهُ أَذِنَ لَهُمْ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي بُشَيْرٌ مِثْلَهُ‏.‏

Narrated Rafi` 'bin Khadij and Sahl bin Abi Hathma: Allah's Messenger (PBUH) forbade the sale of Muzabana, i.e. selling of fruits for fruits, except in the case of 'Araya; he allowed the owners of 'Araya such kind of sale. ھم سے زکریابن یحییٰ نے بیان کیا ، کھا کھ ھم کو ابواسامھ نے خبر دی ، کھا کھ مجھے ولید بن کثیر نے خبر دی ، کھا کھ مجھے بنی حارثھ کے غلام بشیر بن یسار نے خبر دی ، ان سے رافع بن خدیج رضی اللھ عنھ اور سھل بن ابی حثمھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا ، کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے بیع مزابنھ یعنی درخت پر لگے ھوئے کھجور کو خشک کی ھوئی کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا ، عریھ کرنے والوں کے علاوھ کھ انھیں آپ نے اجازت دے دی تھی ۔ ابوعبداللھ ( حضرت امام بخاری رحمھ اللھ ) نے کھا کھ ابن اسحاق نے کھا کھ مجھ سے بشیر نے اسی طرح یھ حدیث بیان کی تھی ۔ ( یھ تعلیق ھے کیونکھ امام بخاری رحمھ اللھ نے ابن اسحاق کو نھیں پایا ۔ حافظ نے کھا کھ مجھ کو یھ تعلیق موصلاً نھیں ملی ۔ )

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 42 Hadith no 2383
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 40 Hadith no 569



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.