Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Hiring

كتاب الإجارة

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوهَا وَلَهُمْ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا، وَأَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ الْمَزَارِعَ كَانَتْ تُكْرَى عَلَى شَىْءٍ سَمَّاهُ نَافِعٌ لاَ أَحْفَظُهُ‏.‏ وَأَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ حَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْمَزَارِعِ‏.‏ وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَتَّى أَجْلاَهُمْ عُمَرُ‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: "Allah's Messenger (PBUH) gave the land of Khaibar to the Jews to work on and cultivate and take half of its yield. Ibn `Umar added, "The land used to be rented for a certain portion (of its yield)." Nafi` mentioned the amount of the portion but I forgot it. Rafi` bin Khadij said, "The Prophet (PBUH) forbade renting farms." Narrated 'Ubaidullah Nafi` said: Ibn `Umar said: (The contract of Khaibar continued) till `Umar evacuated the Jews (from Khaibar). ھم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے جویریھ بن اسماء نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللھ رضی اللھ عنھ نے کھ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے ( یھودیوں کو ) خیبر کی زمین دے دی تھی کھ اس میں محنت کے ساتھ کاشت کریں اور پیداوار کا آدھا حصھ خود لے لیا کریں ۔ ابن عمر رضی اللھ عنھما نے نافع سے یھ بیان کیا کھ زمین کچھ کرایھ پر دی جاتی تھی ۔ نافع نے اس کرایھ کی تعیین بھی کر دی تھی لیکن وھ مجھے یا دنھیں رھا ۔ اور رافع بن خدیج رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے زمینوں کو کرایھ پر دینے سے منع فرمایا تھا اور عبیداللھ نے نافع سے بیان کیا ، اور ان سے ابن عمر رضی اللھ عنھما نے کھ ( خیبر کے یھودیوں کے ساتھ وھاں کی زمین کا معاملھ برابر چلتا رھا ) یھاں تک کھ حضرت عمر رضی اللھ عنھ نے انھیں جلاوطن کر دیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 37 Hadith no 2285, 2286
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 36 Hadith no 485



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.