Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Oppressions

كتاب المظالم

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِذَا خَلَصَ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ النَّارِ حُبِسُوا بِقَنْطَرَةٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، فَيَتَقَاصُّونَ مَظَالِمَ كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا، حَتَّى إِذَا نُقُّوا وَهُذِّبُوا أُذِنَ لَهُمْ بِدُخُولِ الْجَنَّةِ، فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم بِيَدِهِ لأَحَدُهُمْ بِمَسْكَنِهِ فِي الْجَنَّةِ أَدَلُّ بِمَنْزِلِهِ كَانَ فِي الدُّنْيَا ‏"‏‏.‏ وَقَالَ يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ‏.‏

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: Allah's Messenger (PBUH) said, "When the believers pass safely over (the bridge across) Hell, they will be stopped at a bridge in between Hell and Paradise where they will retaliate upon each other for the injustices done among them in the world, and when they get purified of all their sins, they will be admitted into Paradise. By Him in Whose Hands the life of Muhammad is everybody will recognize his dwelling in Paradise better than he recognizes his dwelling in this world." ھم سے اسحٰق بن ابراھیم نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم کو معاذ بن ھشام نے خبر دی ، انھوں نے کھا کھ ھم سے ان کے باپ نے بیان کیا ، ان سے قتادھ نے ، ان سے ابوالمتوکل ناجی نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جب مومنوں کو دوزخ سے نجات مل جائے گی تو انھیں ایک پل پر جو جنت اور دوزخ کے درمیان ھو گا روک لیا جائے گا اور وھیں ان کے مظالم کا بدلھ دے دیا جائے گا ۔ جو وھ دنیا میں باھم کرتے تھے ۔ پھر جب پاک صاف ھو جائیں گے تو انھیں جنت میں داخلھ کی اجازت دی جائے گی ۔ اس ذات کی قسم ! جس کے ھاتھ میں محمد کی جان ھے ، ان میں سے ھر شخص اپنے جنت کے گھر کو اپنے دنیا کے گھر سے بھی بھتر طور پر پھچانے گا ۔ یونس بن محمد نے بیان کیا کھ ھم سے شیبان نے بیان کیا ، ان سے قتادھ نے اور ان سے ابوالمتوکل نے بیان کیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2440
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 620


حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ الْمَازِنِيِّ، قَالَ بَيْنَمَا أَنَا أَمْشِي، مَعَ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ آخِذٌ بِيَدِهِ إِذْ عَرَضَ رَجُلٌ، فَقَالَ كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي النَّجْوَى فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ إِنَّ اللَّهَ يُدْنِي الْمُؤْمِنَ فَيَضَعُ عَلَيْهِ كَنَفَهُ، وَيَسْتُرُهُ فَيَقُولُ أَتَعْرِفُ ذَنْبَ كَذَا أَتَعْرِفُ ذَنْبَ كَذَا فَيَقُولُ نَعَمْ أَىْ رَبِّ‏.‏ حَتَّى إِذَا قَرَّرَهُ بِذُنُوبِهِ وَرَأَى فِي نَفْسِهِ أَنَّهُ هَلَكَ قَالَ سَتَرْتُهَا عَلَيْكَ فِي الدُّنْيَا، وَأَنَا أَغْفِرُهَا لَكَ الْيَوْمَ‏.‏ فَيُعْطَى كِتَابَ حَسَنَاتِهِ، وَأَمَّا الْكَافِرُ وَالْمُنَافِقُونَ فَيَقُولُ الأَشْهَادُ هَؤُلاَءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى رَبِّهِمْ، أَلاَ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ‏"‏‏.‏


Chapter: The Statement of Allah Taa'la: "... No doubt! The curse of Allah is on the Zalimun."

Narrated Safwan bin Muhriz Al-Mazini: While I was walking with Ibn `Umar holding his hand, a man came in front of us and asked, "What have you heard from Allah's Messenger (PBUH) about An-Najwa?" Ibn `Umar said, "I heard Allah's Messenger (PBUH) saying, 'Allah will bring a believer near Him and shelter him with His Screen and ask him: Did you commit such-and-such sins? He will say: Yes, my Lord. Allah will keep on asking him till he will confess all his sins and will think that he is ruined. Allah will say: 'I did screen your sins in the world and I forgive them for you today', and then he will be given the book of his good deeds. Regarding infidels and hypocrites (their evil acts will be exposed publicly) and the witnesses will say: These are the people who lied against their Lord. Behold! The Curse of Allah is upon the wrongdoers." (11.18) ھم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے ھمام نے بیان کیا ، کھا کھ مجھے قتادھ نے خبر دی ، ان سے صفوان بن محرزمازنی نے بیان کیا کھ میں عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما کے ھاتھ میں ھاتھ دیئے جا رھا تھا ۔ کھ ایک شخص سامنے آیا اور پوچھا رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے آپ نے ( قیامت میں اللھ اور بندے کے درمیان ھونے والی ) سرگوشی کے بارے میں کیا سنا ھے ؟ عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما نے کھا کھ میں نے رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم سے سنا ۔ آپ فرماتے تھے کھ اللھ تعالیٰ مومن کو اپنے نزدیک بلا لے گا اور اس پر اپنا پردھ ڈال دے گا اور اسے چھپا لے گا ۔ اللھ تعالیٰ اس سے فرمائے گا کیا تجھ کو فلاں گناھ یاد ھے ؟ کیا فلاں گناھ تجھ کو یاد ھے ؟ وھ مومن کھے گا ھاں ، اے میرے پروردگار ۔ آخر جب وھ اپنے گناھوں کا اقرار کر لے گا اور اسے یقین آ جائے گا کھ اب وھ ھلاک ھوا تو اللھ تعالیٰ فرمائے گا کھ میں نے دنیا میں تیرے گناھوں پر پردھ ڈالا ۔ اور آج بھی میں تیری مغفرت کرتا ھوں ، چنانچھ اسے اس کی نیکیوں کی کتاب دے دی جائے گی ، لیکن کافر اور منافق کے متعلق ان پر گواھ ( ملائکھ ، انبیاء ، اور تمام جن و انس سب ) کھیں گے کھ یھی وھ لوگ ھیں جنھوں نے اپنے پروردگار پر جھوٹ باندھا تھا ۔ خبردار ھو جاؤ ! ظالموں پر اللھ کی پھٹکار ھو گی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2441
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 621


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَالِمًا، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ، وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرُبَاتِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‏"‏‏.‏


Chapter: A Muslim should not oppress another Muslim

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Messenger (PBUH) said, "A Muslim is a brother of another Muslim, so he should not oppress him, nor should he hand him over to an oppressor. Whoever fulfilled the needs of his brother, Allah will fulfill his needs; whoever brought his (Muslim) brother out of a discomfort, Allah will bring him out of the discomforts of the Day of Resurrection, and whoever screened a Muslim, Allah will screen him on the Day of Resurrection . " ھم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے لیث نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے ، ان سے ابن شھاب نے ، انھیں سالم نے خبر دی ، اور انھیں عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما نے فرمایا کھ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ھے ، پس اس پر ظلم نھ کرے اور نھ ظلم ھونے دے ۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے ، اللھ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا ۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے ، اللھ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا ۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللھ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2442
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 622


حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، سَمِعَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ‏"‏‏.‏


Chapter: Help your brother

Narrated Anas bin Malik: Allah's Messenger (PBUH) said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one." ھم سے عثمان بن ابی شیبھ نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے ھشیم نے بیان کیا ، انھیں عبیداللھ بن ابی بکر بن انس اور حمید طویل نے خبر دی ، انھوں نے انس بن مالک رضی اللھ عنھ سے سنا کھ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کرو وھ ظالم ھو یا مظلوم ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2443
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 623


حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ‏"‏‏.‏ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا، فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا قَالَ ‏"‏ تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ ‏"‏‏.‏

Narrated Anas: Allah's Messenger (PBUH) said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one. People asked, "O Allah's Messenger (PBUH)! It is all right to help him if he is oppressed, but how should we help him if he is an oppressor?" The Prophet (PBUH) said, "By preventing him from oppressing others." ھم سے مسدد نے بیان کیا ، کھا ھم سے معتمر نے بیان کیا ، ان سے حمید نے اور ان سے انس رضی اللھ عنھ نے کھ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کرو خواھ وھ ظالم ھو یا مظلوم ۔ صحابھ نے عرض کیا ، یا رسول اللھ ! ھم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ھیں ۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں ؟ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ ظلم سے اس کا ھاتھ پکڑ لو ۔ ( یھی اس کی مدد ھے )

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2444
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 624


حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدٍ، سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِسَبْعٍ، وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ‏.‏ فَذَكَرَ عِيَادَةَ الْمَرِيضِ، وَاتِّبَاعَ الْجَنَائِزِ، وَتَشْمِيتَ الْعَاطِسِ، وَرَدَّ السَّلاَمِ، وَنَصْرَ الْمَظْلُومِ، وَإِجَابَةَ الدَّاعِي، وَإِبْرَارَ الْمُقْسِمِ‏.‏


Chapter: To help the oppressed

Narrated Muawiya bin Suwaid: I heard Al-Bara' bin `Azib saying, "The Prophet (PBUH) orders us to do seven things and prohibited us from doing seven other things." Then Al-Bara' mentioned the following:-- (1) To pay a visit to the sick (inquiring about his health), (2) to follow funeral processions, (3) to say to a sneezer, "May Allah be merciful to you" (if he says, "Praise be to Allah!"), (4) to return greetings, (5) to help the oppressed, (6) to accept invitations, (7) to help others to fulfill their oaths. (See Hadith No. 753, Vol. 7) ھم سے سعید بن ربیع نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے شعبھ نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے اشعث بن سلیم نے بیان کیا ، کھ میں نے معاویھ بن سوید سے سنا ، انھوں نے براء بن عازب رضی اللھ عنھ سے سنا ، آپ نے بیان کیا تھا کھ ھمیں نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے سات چیزوں کو حکم فرمایا تھا اور سات ھی چیزوں سے منع بھی فرمایا تھا ( جن چیزوں کا حکم فرمایا تھا ان میں ) انھوں نے مریض کی عیادت ، جنازے کے پیچھے چلنے ، چھینکنے والے کا جواب دینے ، سلام کا جواب دینے ، مظلوم کی مدد کرنے ، دعوت کرنے والے ( کی دعوت ) قبول کرنے ، اور قسم پوری کرنے کا ذکر کیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 46 Hadith no 2445
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 43 Hadith no 625



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.