حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبٌ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اسْتَسْقَى فَقَلَبَ رِدَاءَهُ‏.‏

Narrated `Abdullah bin Zaid: The Prophet (PBUH) turned his cloak inside out on Istisqa. ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہمیں شعبہ نے خبر دی ، انہیں محمد بن ابی بکر نے ، انہیں عباد بن تمیم نے ، انہیں عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا استسقاء کی تو اپنی چادر کو بھی الٹا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 15 Hadith 1011
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 17 Hadith 124