حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ ذَكَرَ أَبِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلاَّ نَائِمًا‏.‏ تَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated `Aisha: In my house he (Prophet (p.b.u.h) ) never passed the last hours of the night but sleeping. ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا ، کہا کہ میرے باپ سعد بن ابراہیم نے اپنے چچا ابوسلمہ سے بیان کیا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بتلایا کہ انہوں نے اپنے یہاں سحر کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیشہ لیٹے ہوئے پایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 19 Hadith 1133
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 21 Hadith 234