حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى شَىْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) was never more regular and particular in offering any Nawafil than the two rak`at (Sunna) of the Fajr prayer. ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن سعید نے ، ان سے عامر بن عبداللہ بن زبیر نے بیان کیا ، انہوں نے عمرو بن سلیم زرقی سے ، انہوں نے ابوقتادہ بن ربعی انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی تم میں سے مسجد میں آئے تو نہ بیٹھے جب تک دو رکعت ( تحیۃ المسجد کی ) نہ پڑھ لے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 19 Hadith 1163
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 21 Hadith 260