وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ حَجَّ أَنَسٌ عَلَى رَحْلٍ، وَلَمْ يَكُنْ شَحِيحًا، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَجَّ عَلَى رَحْلٍ وَكَانَتْ زَامِلَتَهُ‏.‏

Narrated Thumama bin `Abdullah bin Anas: Anas performed the Hajj on a packsaddle and he was not a miser. Anas said, "Allah's Messenger (PBUH) performed Hajj on a packsaddle and the same Mount was carrying his baggage too." محمد بن ابی بکر نے بیان کیا کہ ہم سے زید بن زریع نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عزرہ بن ثابت نے بیان کیا ، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس نے بیان کیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ ایک پالان پر حج کے لیے تشریف لے گئے اور آپ بخیل نہیں تھے ۔ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی پالان پر حج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، اسی پر آپ کا اسباب بھی لدا ہوا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1517
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 592