حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَفِظْنَاهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَّتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated Salim from his father who said: "The Prophet (PBUH) had fixed the Mawaqit as follows: (No. 603) ہم سے علی بن مدینی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم نے زہری سے یہ حدیث یاد رکھی ، ان سے سالم نے کہا اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات متعین کر دیئے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1527
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 602