حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، وَبِشْرُ بْنُ بَكْرٍ التِّنِّيسِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ إِنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِوَادِي الْعَقِيقِ يَقُولُ ‏"‏ أَتَانِي اللَّيْلَةَ آتٍ مِنْ رَبِّي فَقَالَ صَلِّ فِي هَذَا الْوَادِي الْمُبَارَكِ وَقُلْ عُمْرَةً فِي حَجَّةٍ ‏"‏‏.‏

Narrated `Umar: In the valley of Al-`Aqiq I heard Allah's Messenger (PBUH) saying, "To night a messenger came to me from my Lord and asked me to pray in this blessed valley and to assume Ihram for Hajj and `Umra together. " ہم سے ابوبکر عبداللہ حمیدی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ولید اور بشر بن بکر تنیسی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے امام اوزاعی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن ابی کثیر نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے بیان کیا ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے سنا ، ان کا بیان تھا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وادی عقیق میں سنا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ رات میرے پاس میرے رب کا ایک فرشتہ آیا اور کہا کہ اس ” مبارک وادی “ میں نماز پڑھ اور اعلان کر کہ عمرہ حج میں شریک ہو گیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1534
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 609