حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهِلُّ مُلَبِّدًا‏.‏

Narrated Salim from his father: I heard that Allah's Messenger (PBUH) assumed Ihram with his hair matted together. ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں عبدللہ بن وہب نے خبر دی ، انہیں یونس نے ، انہیں ابن شہاب نے ، انہیں سالم نے اور ان سے ان کے والد نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبید کی حالت میں لبیک کہتے سنا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1540
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 613