حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي رَجَبٍ‏.‏

Narrated 'Urwa bin Az-Zubair: I asked `Aisha (whether the Prophet (PBUH) had performed `Umra in Rajab). She replied, "Allah's Messenger (PBUH) never performed any `Umra in Rajab." ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی ، کہا کہ مجھے عطاء بن ابی رباح نے خبر دی ، ان سے عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھاتو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 26 Hadith 1777
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 27 Hadith 5