حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ الْمِسْوَرِ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَحَرَ قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ، وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ بِذَلِكَ‏.‏

Narrated Al-Miswar: Allah's Messenger (PBUH) slaughtered (the Hadi) before he had his head shaved and then he ordered his Companions to do the same. ہم سے محمود نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبدالرزاق نے خبر دی ، کہا کہ ہم کو معمر نے خبر دی ، انہیں زہری نے ، انہیں عروہ نے اور انہیں مسور رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) قربانی سر منڈوانے سے پہلے کی تھی ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب کو بھی اسی کا حکم دیا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 27 Hadith 1811
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 28 Hadith 38