حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ‏.‏ وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَهْوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) used to embrace me during my menses. He also used to put his head out of the mosque while he was in I`tikaf, and I would wash it during my menses. ہم سے محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے منصور نے بیان کیا ، ان سے ابراہیم نخعی نے ، ان سے اسود نے ، اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں حائضہ ہوتی پھر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اپنے بدن سے لگا لیتے ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم معتکف ہوتے اور میں حائضہ ہوتی ۔ اس کے باوجود آپ سرمبارک ( مسجد سے ) باہر کر دیتے اور میں اسے دھوتی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 33 Hadith 2030, 2031
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 33 Hadith 247