حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، سَمِعَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ‏"‏‏.‏

Narrated Anas bin Malik: Allah's Messenger (PBUH) said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one." ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے ہشیم نے بیان کیا ، انہیں عبیداللہ بن ابی بکر بن انس اور حمید طویل نے خبر دی ، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کرو وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 46 Hadith 2443
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 43 Hadith 623