حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) and I used to take a bath from a single pot called 'Faraq'. ہم سے آدم بن ابی ایاس نے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے حدیث بیان کی ۔ انھوں نے زہری سے ، انھوں نے عروہ سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ آپ نے بتلایا کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل کیا کرتے تھے اس برتن کو فرق کہا جاتا تھا ۔ ( نوٹ : فرق کے اندر 6.298 کلو گرام ہوتا ہے ۔ )

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 250
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 250