حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا حَائِضٌ‏.‏

Narrated `Aisha: While in menses, I used to comb the hair of Allah's Messenger (PBUH) . ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہمیں خبر دی مالک نے ہشام بن عروہ سے ، وہ اپنے والد سے ، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کو حائضہ ہونے کی حالت میں بھی کنگھا کیا کرتی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 6 Hadith 295
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 6 Hadith 294