حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ بَعْضَ، أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ اعْتَكَفَتْ وَهْىَ مُسْتَحَاضَةٌ‏.‏

Narrated `Aisha: One of the mothers of the faithful believers (i.e. the wives of the Prophet (PBUH) ) did I`tikaf while she was having bleeding in between her periods. ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا ہم سے معتمر بن سلیمان نے خالد کے واسطہ سے بیان کیا ، وہ عکرمہ سے وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ بعض امہات المؤمنین نے اعتکاف کیا حالانکہ وہ مستحاضہ تھیں ۔ ( اوپر والی روایت میں ان ہی کا ذکر ہے ) ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 6 Hadith 311
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 6 Hadith 308