حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا‏.‏

Narrated Um `Atiya: We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses). ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ، انھوں نے ایوب سختیانی سے ، وہ محمد بن سیرین سے ، وہ ام عطیہ سے ، آپ نے فرمایا کہ ہم زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 6 Hadith 326
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 6 Hadith 323