حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَرَأَ ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ‏}‏ مِثْلَ قِرَاءَةِ الْعَامَّةِ‏.‏

Narrated `Abdullah: Allah's Messenger (PBUH) recited the following Verse) in the usual tone: 'Fahal-Min-Muddalkir.' (54.15) ہم سے نصر بن علی بن نصر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو ابواحمد نے خبر دی ، انہیں سفیان نے انہیں ابواسحاق نے انہیں اسود بن یزید نے اور انہیں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( آیت ) » فہل من مدکر « مشہور قرآت کے مطابق ( ادغام کے ساتھ ) تلاوت فرمائی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 60 Hadith 3341
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 55 Hadith 557