حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ ‏}‏‏.‏

Narrated `Abdullah: I heard the Prophet (PBUH) reciting: "Fahal Min Muddakir." (See Hadith No. 557) ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے ان سے اسود نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ آیت فہل من مدکر کی تلاوت فرما رہے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 60 Hadith 3345
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 55 Hadith 559