حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِر ‏}‏‏.‏

Narrated `Abdullah: The Prophet (PBUH) recited:-- 'Hal-min-Muddakir' (54.15) (Is there any that will remember) (and avoid evil). ہم سے محمود نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابو احمد نے بیان کیا ‘ ان سے سفیان نے بیان کیا ‘ ان سے ابواسحاق نے ‘ ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” فھل من مدکر “ پڑھا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 60 Hadith 3376
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 55 Hadith 595