حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ‏.‏

Narrated Muhammad bin Al Munkadir: I saw Jabir bin `Abdullah praying in a single garment and he said that he had seen the Prophet (PBUH) praying in a single garment. ہم سے ابومصعب بن عبداللہ مطرف نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن ابی الموالی نے بیان کیا ، انھوں نے محمد بن منکدر سے ، انھوں نے کہا کہ میں نے جابر رضی اللہ عنہ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا اور انھوں نے بتلایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 353
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 349