حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، قَدْ أَلْقَى طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ‏.‏

Narrated `Umar bin Abi Salama: I saw the Prophet (PBUH) offering prayers in a single garment in the house of Um-Salama and he had crossed its ends around his shoulders. ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے ہشام نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھ سے میرے والد نے عمر بن ابی سلمہ سے نقل کر کے بیان کیا کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا ، کپڑے کے دونوں کناروں کو آپ نے دونوں کاندھوں پر ڈال رکھا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 355
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 351