حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ، أَخْبَرَهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلاً بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ‏.‏

Narrated `Umar bin Abi Salama: In the house of Um-Salama I saw Allah's Messenger (PBUH) offering prayers, wrapped in a single garment around his body with its ends crossed round his shoulders. ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے ہشام کے واسطے سے بیان کیا ، وہ اپنے والد سے جن کو عمر بن ابی سلمہ نے خبر دی ، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ۔ آپ اسے لپیٹے ہوئے تھے اور اس کے دونوں کناروں کو دونوں کاندھوں پر ڈالے ہوئے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 356
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 352