حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ، قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِطَعَامٍ وَمَعَهُ رَبِيبُهُ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ فَقَالَ ‏"‏ سَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ ‏"‏‏.‏

Narrated Wahb bin Kaisan Abi Nu'aim: A meal was brought to Allah's Messenger (PBUH) while his step-son, `Umar bin Abi Salama was with him. Allah's Messenger (PBUH) said to him, "Mention the Name of Allah and eat of the dish what is nearer to you." ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا ، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی ، ان سے ابونعیم وہب بن کیسان نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا ، آپ کے ساتھ آپ کے ربیب عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بسم اللہ پڑھ اور اپنے سامنے سے کھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5378
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 290