حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَىٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْمَبْطُونُ شَهِيدٌ، وَالْمَطْعُونُ شَهِيدٌ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "He (a Muslim) who dies of an abdominal disease is a martyr, and he who dies of plague is a martyr." ہم سے ابو عاصم نے بیان کیا ، ان سے امام مالک نے ، ان سے سمی نے ، ان سے ابوصالح نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پیٹ کی بیماری میں یعنی ہیضہ سے مرنے والا شہید ہے اور طاعون کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 76 Hadith 5733
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 71 Hadith 629