حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ خَبَّاب ٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated Khabbab: We migrated with the Prophet..(This narration is related in the chapter of migration). ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، ان سے سفیان بن عیینہ نے ، ان سے اعمش نے ان سے ابووائل نے اور ان سے خباب بن ارت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی تھی اور اس کا قصہ بیان کیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6432
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 440