حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Riches does not mean, having a great amount of property, but riches is selfcontentment." ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوبکر بن عیاش نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابو حصین نے بیان کیا ، ان سے ابوصالح ذکوان نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تونگری یہ نہیں ہے کہ سامان زیادہ ہو ، بلکہ امیری یہ ہے کہ دل غنی ہو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6446
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 453