حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ يَمُوتُ لأَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثَلاَثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ، تَمَسُّهُ النَّارُ، إِلاَّ تَحِلَّةَ الْقَسَمِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "Any Muslim who has lost three of his children will not be touched by the Fire except that which will render Allah's oath fulfilled." ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا مجھ سے امام مالک نے ، انہوں نے ابن شہاب سے روایت کیا ، انہوں نے سعید بن مسیب سے روایت کیا ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان کے تین بچے مر جائیں تو اس کو دوزخ کی آگ نہیں چھوئے گی مگر صرف قسم اتارنے کے لئے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 83 Hadith 6656
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 78 Hadith 650