حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِزِمَامٍ أَوْ غَيْرِهِ، فَقَطَعَهُ‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) saw a man performing Tawaf around the Ka`ba, tied with a rope or something else (while another person was holding him). The Prophet (PBUH) cut that rope off. ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے ابن جریج نے ، ان سے سلیمان احول نے ، ان سے طاؤس نے ، ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ کعبہ کا طواف لگام یا اس کے سوا کسی اور چیز کے ذریعہ کر رہا تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کاٹ دیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 83 Hadith 6702
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 78 Hadith 693