حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "The boy is for the owner of the bed." ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے ، ان سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے محمد بن زیاد نے بیان کیا ، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑکا بستر والے کا حق ہوتا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 85 Hadith 6750
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 80 Hadith 742