حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ حَدَّثَتْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ يُقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ ‏"‏‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) said, "The hand should be cut off for stealing a quarter of a Dinar." ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حسین نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن انصاری نے بیان کیا ، ان سے عمرہ بنت عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چوتھائی دینار پر ہاتھ کاٹا جائے گا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 86 Hadith 6791
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 81 Hadith 782