حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: The Prophet (PBUH) said, "For every betrayer there will be a flag by which he will be recognized on the Day of Resurrection. " ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن دینار نے ، اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا ، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر دھوکہ دینے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جس کے ذریعہ وہ پہچانا جائے گا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 90 Hadith 6966
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 86 Hadith 96