حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِنَّ بِلاَلاً يُنَادِي بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: The Prophet (PBUH) said, "Bilal pronounces the Adhan at night so that you may eat and drink till Ibn Um Maktum pronounces the Adhan (for the Fajr prayer). ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبد العزیز بن مسلم نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا ‘ انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلال رضی اللہ عنہ ( رمضان میں ) رات ہی میں اذان دیتے ہیں ( وہ نماز فجر کی اذان نہیں ہوتی ) پس تم کھاؤ پیو ‘ یہاں تک کہ عبداللہ ابن ام مکتوم اذان دیں ( تو کھا نا پینا بند کر دو )

Book Ref: Sahih Bukhari Book 95 Hadith 7248
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 91 Hadith 354