حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ أَنَسٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا نَبِيَّ اللَّهِ مَنْ أَبِي قَالَ ‏"‏ أَبُوكَ فُلاَنٌ ‏"‏‏.‏ وَنَزَلَتْ ‏{‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ‏}‏ الآيَةَ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: A man said, "O Allah's Prophet! Who is my father?" The Prophet (PBUH) said, "Your father is so-and-so." And then the Divine Verse:-- 'O you who believe! Ask not questions about things..(5.101) ہم سے محمد بن عبد الرحیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو روح بن عبادہ نے خبر دی ‘ کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ کہا مجھ کو موسیٰ بن انس نے خبر دی کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ ایک صاحب نے کہا یا نبی اللہ ! میرے والد کون ہیں ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” تمہارے والد فلاں ہیں “ ۔ اور یہ آیت نازل ہوئی ” اے لوگو ! ایسی چیزیں نہ پوچھو “ الآیہ ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 96 Hadith 7295
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 92 Hadith 398