حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَأْتِي قُبَاءً مَاشِيًا وَرَاكِبًا‏.‏

Narrated Ibn `Umar: The Prophet (PBUH) used to go to the Quba' mosque, sometimes walking, sometimes riding. ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قباء میں تشریف لاتے تھے ‘ کبھی پیدل اور کبھی سواری ( راجع : ۱۹۱۱ )

Book Ref: Sahih Bukhari Book 96 Hadith 7326
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 92 Hadith 427