أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (PBUH) recited Qunut for one month (in the Fajr prayer) asking Allah to punish the tribes of Ral and Dhakwan. ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زائدہ نے بیان کیا ، ان سے تیمی نے ، ان سے ابو مجلز نے ، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ تک دعا قنوت پڑھی اور اس میں قبائل رعل و ذکوان پر بددعا کی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 14 Hadith 1003
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 16 Hadith 117