حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ‏.‏

Narrated Asma: No doubt the Prophet (PBUH) ordered people to manumit slaves during the solar eclipse. ہم سے ربیع بن یحییٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زائدہ نے ہشام سے بیان کیا ، ان سے فاطمہ نے ، ان سے اسماء رضی اللہ عنہا نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 16 Hadith 1054
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 18 Hadith 163