حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ‏.‏

Narrated Abu Bakra: In the lifetime of the Prophet (PBUH) the sun eclipsed and then he offered a two rak`at prayer. ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سعید بن عامر نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ، ان سے یونس نے ، ان سے امام حسن بصری نے اور ان سے ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں سورج کو گرہن لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 16 Hadith 1062
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 18 Hadith 169