حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ وَهِيَ تُصَلِّي قَائِمَةً وَالنَّاسُ قِيَامٌ فَقُلْتُ مَا شَأْنُ النَّاسِ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا إِلَى السَّمَاءِ‏.‏ فَقُلْتُ آيَةٌ‏.‏ فَقَالَتْ بِرَأْسِهَا أَىْ نَعَمْ‏.‏

Narrated Asma': I went to `Aisha and she was standing praying and the people, too, were standing (praying). So I said, "What is the matter with the people?" She beckoned with her head towards the sky. I said, "(Is there) a sign?" She nodded intending to say, "Yes." ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا ، ان سے سفیان ثوری نے ، ان سے ہشام بن عروہ نے ، ان سے فاطمہ بنت منذر نے اور ان سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی ۔ اس وقت وہ کھڑی نماز پڑھ رہی تھیں ۔ لوگ بھی کھڑے نماز پڑھ رہے تھے ۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہوئی ؟ تو انہوں نے سر سے آسمان کی طرف اشارہ کیا ۔ میں نے پوچھا کہ کیا کوئی نشانی ہے ؟ تو انہوں نے اپنے سر کے اشارے سے کہا کہ ہاں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 22 Hadith 1235
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 22 Hadith 327