حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَعَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ثَلاَثَةَ أَشْوَاطٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً فِي الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ‏.‏ تَابَعَهُ اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ فَرْقَدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: The Prophet (PBUH) did Ramal in (first) three rounds (of Tawaf), and walked in the remaining four, in Hajj and Umra. ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سریج بن نعمان نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے فلیح نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے تین چکروں میں رمل کیا اور بقیہ چار چکروں میں حسب معمول چلے ، حج اور عمرہ دونوں میں ۔ سریج کے ساتھ اس حدیث کو لیث نے روایت کیا ہے ۔ کہا کہ مجھ سے کثیر بن فرقد نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1604
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 674