حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا أَفْلَحُ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ فَتَلْتُ قَلاَئِدَ بُدْنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِيَدَىَّ، ثُمَّ قَلَّدَهَا وَأَشْعَرَهَا وَأَهْدَاهَا، فَمَا حَرُمَ عَلَيْهِ شَىْءٌ كَانَ أُحِلَّ لَهُ‏.‏

Narrated `Aisha: I twisted with my own hands the garlands for the Budn of the Prophet (PBUH) who garlanded and marked them, and then made them proceed to Mecca; Yet no permissible thing was regarded as illegal for him then. ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے افلح نے بیان کیا ، ان سے قاسم نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے جانوروں کے ہار میں نے اپنے ہاتھ سے خود بٹے تھے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہار پہنایا ، اشعار کیا ، ان کو مکہ کی طرف روانہ کیا پھر بھی آپ کے لیے جو چیزیں حلال تھیں وہ ( احرام سے پہلے صرف ہدی سے ) حرام نہیں ہوئیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1696
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 753