حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ فَتَلْتُ لِهَدْىِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ـ تَعْنِي الْقَلاَئِدَ ـ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ.
Narrated `Aisha: I twisted (the garlands) for the Hadis of the Prophet (PBUH) before he assumed Ihram. ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زکریا نے بیان کیا ، ان سے عامر نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے لیے خود قلادے بٹے ہیں ۔ ان کی مراد احرام سے پہلے کے قلادوں سے تھی ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1704
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 761