حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ‏.‏ تَابَعَهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: I heard the Prophet (PBUH) delivering a sermon at `Arafat. ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے عمرو نے خبر دی ، کہا کہ میں نے جابر بن زید سے سنا ، انہوں نے کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا ، آپ رضی اللہ عنہما نے بتلایا کہ میدان عرفات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ میں نے خود سنا تھا ۔ اس کی متابعت ابن عیینہ نے عمرو سے کی ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1740
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 796