حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَذِنَ‏.‏

Narrated Ibn `Umar: That the Prophet (PBUH) allowed people who provided the pilgrims with water to stay at Mecca during the nights of Mina. ( دوسری سند ) اور ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن بکر نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی ، انہیں عبیداللہ نے ، انہیں نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 25 Hadith 1744
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 26 Hadith 800