وَعَضَّ رَجُلٌ يَدَ رَجُلٍ ـ يَعْنِي فَانْتَزَعَ ثَنِيَّتَهُ ـ فَأَبْطَلَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

A man bit the hand of another man but in that process the latter broke one incisor tooth of the former, and the Prophet (PBUH) forgave the latter. sanad ایک شخص نے دوسرے شخص کے ہاتھ میں دانت سے کاٹا تھا ، دوسرے نے جو اپنا ہاتھ کھینچا تو اس کا دانت اکھڑ گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا کوئی بدلہ نہیں دلوایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 28 Hadith 1848
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 29 Hadith 73