حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ حُجَّ بِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا ابْنُ سَبْعِ سِنِينَ‏.‏

Narrated As-Sa'ib bin Yazid: (While in the company of my parents) I was made to perform Hajj with Allah's Messenger (PBUH) and I was a seven-year-old boy then. (Fath-ul-Bari, p.443, Vol.4) ہم سے عبدالرحمٰن بن یونس نے بیان کیا ، ان سے حاتم بن اسماعیل نے بیان کیا ، ان سے محمد بن یوسف نے اور ان سے سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرایا گیا تھا ۔ میں اس وقت سات سال کا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 28 Hadith 1858
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 29 Hadith 82