حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ صَائِمٌ‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) was cupped while he was fasting. ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمری نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 30 Hadith 1939
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 31 Hadith 160