حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَعَا بِقَدَحٍ فِيهِ مَاءٌ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ فِيهِ وَمَجَّ فِيهِ‏.‏

Narrated Abu Musa: Once the Prophet (PBUH) asked for a tumbler containing water. He washed his hands and face in it and also threw a mouthful of water in it. ہم سے محمد بن العلاء نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے ابواسامہ نے برید کے واسطے سے بیان کیا ، وہ ابوبردہ سے ، وہ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پیالہ منگایا جس میں پانی تھا ۔ پھر اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں اور چہرے کو دھویا اور اسی میں کلی کی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 4 Hadith 196
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 4 Hadith 195